نیمروز، دلارام میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، ٹینک تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ دلخشکان کے علاقے میں فوجی ٹینک  ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک وزخمی […]

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ دلخشکان کے علاقے میں فوجی ٹینک  ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک وزخمی ہوئیں۔