کابل

واپس آنے والے 340 خاندانوں کو ملک کے مختلف صوبوں میں منتقل کیا گیا

واپس آنے والے 340 خاندانوں کو ملک کے مختلف صوبوں میں منتقل کیا گیا

کابل(بی این اے )
وزارت ٹرانسپورٹ اور ایوی ایشن کی ٹرانسپورٹ کمیٹی نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 340 واپس آنے والے خاندانوں کو ملک کے مختلف صوبوں میں منتقل کی ہے۔
وزارت نے کہا کہ 160 خاندانوں کو طورخم کے راستے اور 234 کو سپین بولدک کے راستے قندھار، ہلمند، قندوز، ننگرہار اور کونڑ صوبوں کو منتقل کیے گئے ہیں ۔
معلومات کے مطابق وزارت ٹرانسپورٹ اور ایوی ایشن کی مقرر کردہ کمیٹی کی جانب سے 74 ہزار 896 واپس آنے والوں کو ملک کے مختلف صوبوں میں منتقل کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔