کابل

وزارت انصاف کی جانب سے وکلاء کی لائسنسوں کی تصدیق کا آغاز

وزارت انصاف کی جانب سے وکلاء کی لائسنسوں کی تصدیق کا آغاز

کابل (بی این اے) وزارت انصاف 31 مئی سے وکلاء کی لائسنسوں جانچ کا عمل شروع کررہی ہے۔
وزارت عدلیہ کے پریس آفس نے آج ایک اعلان میں لکھا ہے کہ یہ عمل 31 مئی صبح 9 بجے شروع ہوگا۔
اس اعلان کے مطابق تمام وکلاء جن کے لائسنسوں کی تجدید نہیں ہوئی ہے ضروری ہے کہ وہ اس طریقہ کار سے گزریں اور اپنی درخواستیں 31 مئی سے پہلے وزارت انصاف شعبہ وکلاء کی انتظامی شاخ میں جمع کرائیں۔