پکتیا،سیکورٹی فورسز پر حملہ، ٹینک تباہ، چار قتل، اسلحہ غنیمت

سیکورٹی فورسز پر صوبہ پکتیا کے وزی زدران اور زازئی آریوب اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز علی الصبح ضلع وزی زدران کے سٹو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے چار کلاشنکوفیں اور دیگر […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ پکتیا کے وزی زدران اور زازئی آریوب اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز علی الصبح ضلع وزی زدران کے سٹو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے چار کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ زازئی آریوب کے علی سنگی نامی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔