پکتیکا

پکتیکا میں 12 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا آغاز

پکتیکا میں 12 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ)
صوبہ پکتیکا والی بال فیڈریشن کی جانب سے پکتیکا مرکز اور اضلاع کی 12 ٹیموں کے درمیان والی بال نائٹ مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ یاران اور زاولو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں یاران ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 0/2 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند تفریح ​​فراہم کرنا ہے۔