نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل انتظامیہ کے نائبین کی غیرذمہ دارانہ گفتگو پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان گذشتہ تین روز کے دوران کابل انتظامیہ کے دو نائبین امن عمل کے خلاف کسی خاص منصوبے کے تحت میڈیا پر نمایاں ہورہے ہیں اور امارت اسلامیہ کےمتعلق عجیب و غریب پروپیگنڈہ اور آئندہ اسلامی نظام کے خلاف اپنے بغض […]
کابل انتظامیہ کے نائبین کی غیرذمہ دارانہ گفتگو پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
گذشتہ تین روز کے دوران کابل انتظامیہ کے دو نائبین امن عمل کے خلاف کسی خاص منصوبے کے تحت میڈیا پر نمایاں ہورہے ہیں اور امارت اسلامیہ کےمتعلق عجیب و غریب پروپیگنڈہ اور آئندہ اسلامی نظام کے خلاف اپنے بغض کا اظہار کررہا ہے۔
ان کے پروپیگنڈے کے بارے میں ہمارا مؤقف یہ ہے :
یہی منحوس چہرے ابتداء ہی سے امن اورہمارے ملک میں اسلامی نظام کے استحکام کے دشمن رہے ہیں، اسی لیے 20 برس غلامی میں بسر کی، لہذا افغان غیور اور بہادر قوم کو بیدار رہنا چاہیے، اسلامی نظام میں تمام افغان ایک دوسرے کے بھائی ہونگے، نظام عوام کا حقیقی خادم ہوگا، ہر شخص کو خدا کے عطا کردہ شرعی حق مل جائے گا اور کسی کیساتھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا۔
ہماری خودمختاری، استقلال، عزت اور فخر محفوظ رہے گا، کسی بیرونی فریق سے وابستہ نہیں رہے گا، ہم ایک آزاد اور خودکفیل ملک کے باشندے ہونگے۔ ان شاءاللہ
افغانانوں کے اس جائز حق سے کوئی بھی شخص دشمن رکھے گا،وہ بےنقاب، خوار و ذلیل ہونے کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں کرسکے گا۔ ان شاءاللہ تعالی و ما ذلک علی اللہ بعزیز
ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ
5 صفرالمظفر 1440 ھ بمطابق 22 ستمبر 2020 ء
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔