کابل: ایک ماہ میں افغانستان ریلوے کے ذریعے 464,969 میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی

کابل: ایک ماہ میں افغانستان ریلوے کے ذریعے 464,969 میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی افغانستان ریلوے اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں 21 دسمبر 2022ء سے 21 جنوری 2023ء تک افغان ریلوے کے ذریعے (464,969) میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی۔ جس میں تورغونڈئ سرحد سے 95396 میٹرک ٹن ، آقینہ سرحد سے […]

کابل: ایک ماہ میں افغانستان ریلوے کے ذریعے 464,969 میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی

افغانستان ریلوے اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں 21 دسمبر 2022ء سے 21 جنوری 2023ء تک افغان ریلوے کے ذریعے
(464,969) میٹرک ٹن سامان کی تجارت ہوئی۔
جس میں تورغونڈئ سرحد سے 95396 میٹرک ٹن ، آقینہ سرحد سے 21689 ٹن اور حیرتان سرحد سے 347،884 میٹرک ٹن سامان کی نقل وحمل عمل میں آئی۔
یاد رہے اس سامان تجارت میں اکثریت درآمدی سامان شامل تھا جبکہ ہماری برآمدات کا حجم 16412 میٹرک ٹن تھا جس میں وافر مقدار خشک میوہ جات اور ٹالکم پاوڈر کی تھی۔