کابل

کابل رمضان کپ فٹبال مقابلے اتحاد ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

کابل رمضان کپ فٹبال مقابلے اتحاد ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

کابل(الامارہ)
کابل فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام فٹبال رمضان کپ کے نام سے 32 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے مقابلے اتحاد ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
ان مقابلوں کا فائنل اتحاد اور امرخیل ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں اتحاد ٹیم نے امرخیل ٹیم کو 5/4 گول کے فرق سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
واضح رہے کہ مذکورہ مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے۔