کابل: وزارت خارجہ کا انڈونیشیا زلزلے کے باعث ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

کابل: وزارت خارجہ کا انڈونیشیا زلزلے کے باعث ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس وزارت خارجہ نے انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں آنے والے زلزلے سے ہونے والے بے شمار مالی اور جانی نقصان پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے درجات کی […]

کابل: وزارت خارجہ کا انڈونیشیا زلزلے کے باعث ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

وزارت خارجہ نے انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں آنے والے زلزلے سے ہونے والے بے شمار مالی اور جانی نقصان پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے درجات کی بلندی اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی ۔
انڈونیشیا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے 46 افراد جاں بحق اور 700 کے قریب زخمی ہو گئے۔