کابل: وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاهد سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے

کابل: وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاهد سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد ایک سرکاری وفد کے ہمراہ آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر دفاع کے دورے کا مقصد متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں اور اس ملک میں مقیم افغانوں سے ملاقات کرنا […]

کابل: وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاهد سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے

وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد ایک سرکاری وفد کے ہمراہ آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیر دفاع کے دورے کا مقصد متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں اور اس ملک میں مقیم افغانوں سے ملاقات کرنا ہے اور خلیجی ممالک کے ساتھ امارت اسلامیہ کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔