کابل و نورستان، کمانڈر قتل، فوجی اسلحہ سمیت سرنڈر

صوبہ کابل میں فوجی کمانڈر قتل،جبکہ صوبہ نورستان میں فوجی نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز مغرب کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے  تیزین کے علاقے میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس میں ایک کمانڈر ہلاک ہوا، لیکن مزید تفصیل […]

صوبہ کابل میں فوجی کمانڈر قتل،جبکہ صوبہ نورستان میں فوجی نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز مغرب کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے  تیزین کے علاقے میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس میں ایک کمانڈر ہلاک ہوا، لیکن مزید تفصیل فراہم نہ ہوسکا اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ نورستان ضلع نورگڑام کے کے مربوطہ علاقے میں افغان فوجی عبدالرزاق ولد طورباز باشندہ صوبہ لغمان ضلع دولت شاہ نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک ایم پی فور امریکن گن  اور ایک دور بین بھی مجاہدین کے  حوالے کردیا۔