کجہ کی،نظم عامہ چوکی فتح، دشمن فرار، اسلحہ غنیمت

نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع کجہ کی میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لک بھگ تنگی کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے […]

نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع کجہ کی میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لک بھگ تنگی کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔