کندھار: حاجی مولوی آدم کندھار ہلال احمر کے سربراہ مقرر۔

کندھار: حاجی مولوی آدم کندھار ہلال احمر کے سربراہ مقرر۔ عالی قدر امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر حاجی مولوی آدم کو کندھار ہلال احمر کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔ آج گورنر آفس کے رئیس دفتر مولوی محب اللہ گرمسیری نے ہلال احمر کے عملے سے ان کا تعارف […]

کندھار: حاجی مولوی آدم کندھار ہلال احمر کے سربراہ مقرر۔
عالی قدر امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر حاجی مولوی آدم کو کندھار ہلال احمر کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔ آج گورنر آفس کے رئیس دفتر مولوی محب اللہ گرمسیری نے ہلال احمر کے عملے سے ان کا تعارف کرایا۔