کونڑ

کونڑ اسعد آباد ٹیپ بال کرکٹ مقابلے المحمدیہ ٹیم کی چیمپئن شپ جیتنے سےاختتام پذیر

کونڑ اسعد آباد ٹیپ بال کرکٹ مقابلے المحمدیہ ٹیم کی چیمپئن شپ جیتنے سےاختتام پذیر

کابل(الامارہ)
صوبہ کونڑ کے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے تعاون سے المحمدیہ ٹیم نے صوبہ کونڑ کے مرکز میں واقع معارف کرکٹ اکیڈمی میں 6 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلے المحمدیہ ٹیم کی چیمپئن شپ جیتنے سےاختتام پذیر ہوگئے۔
ان مقابلوں کا فائنل المحمدیہ اور معارف اکیڈمی ٹیموں کے درمیان ہوا، جس میں المحمدیہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 10 اوورز میں چار کھلاڑیوں کے نقصان پر حریف ٹیم کے خلاف 43 رنز بنائے۔ جبکہ دوسری جانب معارف اکیڈمی ٹیم مذکورہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور میچ المحمدیہ ٹیم نے جیت لی۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے۔۔