کونڑ: غیر قانونی 403 ہلکے اور بھاری ہتھیار اورگولہ بارود حکومت کے حوالے کیے گئے

کونڑ: غیر قانونی 403 ہلکے اور بھاری ہتھیار اورگولہ بارود حکومت کے حوالے کیے گئے کونڑ میں 403 ہلکے اور بھاری ہتھیار اور گولہ بارود جمع کرنے والی کمیشن کے حوالے کیا گیا، مذکورہ تعداد میں غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود صوبہ کونڑ کے دو اضلاع مانوگی اور چپہ درہ کے سرکاری حکام نے […]

کونڑ: غیر قانونی 403 ہلکے اور بھاری ہتھیار اورگولہ بارود حکومت کے حوالے کیے گئے

کونڑ میں 403 ہلکے اور بھاری ہتھیار اور گولہ بارود جمع کرنے والی کمیشن کے حوالے کیا گیا، مذکورہ تعداد میں غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود صوبہ کونڑ کے دو اضلاع مانوگی اور چپہ درہ کے سرکاری حکام نے لوگوں سے اکٹھا کیا تھا۔ جسے بعد میں اسلحہ جمع کرنے والی کمیشن کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں یہ اسلحہ متعلقہ سیکیورٹی اداروں کے حوالے کر دیا جائے گا۔