ہرات: سرد موسم اور شدید طوفان کے باعث ترکمنستان سے ہرات کو ملنے والی بجلی منقطع

ہرات: سرد موسم اور شدید طوفان کے باعث ترکمنستان سے ہرات کو ملنے والی بجلی منقطع شدید طوفان اور سرد موسم کے باعث ترکمانستان سے صوبہ ہرات کے لیے درآمد کی جانے والی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔ افغان الیکٹرک کمپنی نے کہا، “ہرات کے لیے ترکمانستان کی درآمد شدہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے […]

ہرات: سرد موسم اور شدید طوفان کے باعث ترکمنستان سے ہرات کو ملنے والی بجلی منقطع

شدید طوفان اور سرد موسم کے باعث ترکمانستان سے صوبہ ہرات کے لیے درآمد کی جانے والی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
افغان الیکٹرک کمپنی نے کہا، “ہرات کے لیے ترکمانستان کی درآمد شدہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے دو کھمبے آج صبح شدید طوفان اور ٹھنڈ کی وجہ سے ضلع رباط سنگی میں گر گئے ہیں ۔ جسے جلد از جلد دوبارہ بحال کیا جائے گا ۔