ہلمند

ہلمند؛ ضلع بہرامچہ میں دس ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

ہلمند؛ ضلع بہرامچہ میں دس ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ)
صوبہ ہلمند کی فٹ بال فیڈریشن کی طرف سے ضلع بہرامچے کے خراسان اسپورٹس اسٹیڈیم میں 10 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلے شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ زیبا بلوچ اور خراسان ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں زیبا بلوچ ٹیم نے حریف ٹیم کو 0/2 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کی صحت مند تفریح فراہم کرنا ہے ۔