ہلمند

ہلمند؛ ضلع گرشک میں 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

ہلمند؛ ضلع گرشک میں 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ )
صوبہ ہلمند کے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے مطابق مذکورہ صوبے کے ضلع گرشک کے ابوالفتح بستی سپورٹس سٹیڈیم میں 12 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ یوتھ اور مانوس ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،جس کے نتیجے میں یوتھ ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 0/2 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ یہ مقابلے تقریباً ایک ماہ تک جاری رہیں گے۔