ہلمند اور روزگان میں 9 اہلکار گرفتار،13 ہلاک، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں ہلمند اور روزگان صوبوں میں حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے نمرو کے علاقے میں جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں ہلمند اور روزگان صوبوں میں حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے نمرو کے علاقے میں جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 8 شرپسند ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشین گن، دو کلاشنکوفیں، ایک وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں فوجی ٹینک راکٹ لانچر سے تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور ساتھ ہی مجاہدین نے دو فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔

صوبہ روزگان سے آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ضلع چارچینہ کے خود کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی مرکز سے کجران کی جانب فرار ہونے ہونے والے 9 فوجیوں کو  گرفتار کرلیے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روڑ دوشام کے وقت اور اتوار کے روز دوپہر کے وقت ضلع دہراود کے زرتالی کے علاقے  میں ایک فوجی ٹینک دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی اور ایک رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ ہوئی اور اس میں سوار 4 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اسی طرح صدر مقام ترینکوٹ شہر کے عزیز آغا مسجد کے قریب مجاہدین کے حملے میں پولیس اہلکار قتل، جبکہ سجاول کے علاقے میں پولیس اہلکار محب اللہ ولد محمد نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔