ہلمند اور زابل میں آپریشن، تین فوجی ہلاک، دو گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند اور زابل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صوبہ زابل ضلع شملزئی کے مرکز اور قلات شہر کے درمیانی علاقے میں مجاہدین نے چیکنگ کے دوران دو فوجی گرفتار کرلیے۔ واضح رہے گذشتہ پانچ روز سے مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں چیکنگ کا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند اور زابل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صوبہ زابل ضلع شملزئی کے مرکز اور قلات شہر کے درمیانی علاقے میں مجاہدین نے چیکنگ کے دوران دو فوجی گرفتار کرلیے۔

واضح رہے گذشتہ پانچ روز سے مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں چیکنگ کا عمل شروع کیا ہے، جس میں اب تک تین فوجی گرفتار کیے جاچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے ڈراپ چاراہی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ دیگر فرار ہون میں کامیاب ہوئے۔