ہلمند

ہلمند میونسپلٹی نے 235 ملین افغانی مالیت کے 17 منصوبے نافذ کیے

ہلمند میونسپلٹی نے 235 ملین افغانی مالیت کے 17 منصوبے نافذ کیے

کابل(الامارہ)
ہلمند میونسپلٹی کے حکام نے قوم کو حساب دینے کے لیے منعقدہ پروگرام میں بتایا کہ گزشتہ سال انہوں نے 235 ملین افغانی مالیت کے 17 مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کیا۔
ان منصوبوں میں سڑکوں، پارکوں، گرین بیلٹ ، چوراہوں کی تعمیر اور بہت سے دوسرے منصوبے شامل ہیں۔