ہلمند کے نادعلی میں بمبارشدہ جیل کی حقیقت ( ویڈیو رپورٹ)

امریکی غاصب طیاروں نے 25/اگست 2016ء کو صوبہ ہلمند ضلع نادعلی  میں مجاہدین کی جیل پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 22 وہ کٹھ پتلی فوجیں اور پولیس اہلکار مارے گئے، جو جنگ ہلمند میں گرفتار ہوئے تھے۔ بمباری کے بعد استعمار اور کابل انتظامیہ کے حکام نے جھوٹا دعوہ کیا کہ بمبارشدہ عمارت […]

امریکی غاصب طیاروں نے 25/اگست 2016ء کو صوبہ ہلمند ضلع نادعلی  میں مجاہدین کی جیل پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 22 وہ کٹھ پتلی فوجیں اور پولیس اہلکار مارے گئے، جو جنگ ہلمند میں گرفتار ہوئے تھے۔ بمباری کے بعد استعمار اور کابل انتظامیہ کے حکام نے جھوٹا دعوہ کیا کہ بمبارشدہ عمارت جیل نہیں، بلکہ مجاہدین کا مرکز تھا۔

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے نامہ نگار نے علاقہ کا دورہ کرکے حقائق پر مبنی ویڈیو مرتب کرکے حقیقی صورتحال کا جائزہ لیا، جسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔

اس سلسلے میں ویڈیو رپورٹ درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ فرمائیں۔

الامارہ ویب سائٹ لنک

http://www.shahamat-video.com

یوٹیوب لنک

https://www.youtube.com/watch? v=UYEDeHFGWDY 

اعلی کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand%20zindan-HD.mp4
موبائل متوسط کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand%20zindan=Moble.mp4

 موبائل کمزوری کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand%20zindan-lowe.mp4

 

واضح رہے کہ قندہار، ہلمند قومی شاہراہ سے متعلق رپورٹ یہاں ملاحظہ کیجیے۔