قندوز میں فوجی وحشت، الامارہ اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

سفاک دشمن نے  صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے پھٹان بازار کے علاقے میں واقع دینی مدرسے دارالعلوم ہاشمیہ  پر پیر کےروز دوپہر کے وقت ایسے وقت میں فضائی حملہ کیا، جب مدرسے میں علاقے کے علماء کرام، مدرسین اور قبائلی عمائدین سمیت ہزاروں لوگ حفاظ کرام کی دستار فضیلت کی مناسبت سے ایک تقریب […]

سفاک دشمن نے  صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے پھٹان بازار کے علاقے میں واقع دینی مدرسے دارالعلوم ہاشمیہ  پر پیر کےروز دوپہر کے وقت ایسے وقت میں فضائی حملہ کیا، جب مدرسے میں علاقے کے علماء کرام، مدرسین اور قبائلی عمائدین سمیت ہزاروں لوگ حفاظ کرام کی دستار فضیلت کی مناسبت سے ایک تقریب میں شریک تھے۔جس کے نتیجے میں 150 سے زائد نہتے افراد شہید و زخمی ہوئے۔

وحشی دشمن نے اس سے قبل بھی کسی قسم کی وحشت سے روگردانی نہیں کی ہے اور تقریب پر شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈیڑھ سو سے زائد  علماء کرام، بچے، حافظ القرآن، اور عام شہری شہید و زخمی ہوئے، جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔

دشمن کا وہ دعوہ کہ گویا مدرسے میں امارت اسلامیہ کے رہنماء اور یا  شوری کے اراکین موجود تھے، بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ہے، اس طرح دعوؤں سے بزدل دشمن عوام کی آنکھوں خاک پاشی کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اپنے جرائم کو چھپانے کی سعی کرتی ہے۔

اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے ایک مسند پورٹ مرتب کرکے شائع کردی، جسے قارئین حضرات درج ذیل لنکوں کے ذریعے ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

اعلی کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/207/kunduz-207-HQ.mp4

متوسط کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/207/kunduz-207-MQ.mp4

موبائل کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/207/kunduz-207-mob.mp4