بغلان

بغلان: غوری سیمنٹ فیکٹری کی پیداوار میں اضافہ سالانہ پیداوار 1 لاکھ 41 ہزار ٹن ہوگئی:

بغلان: غوری سیمنٹ فیکٹری کی پیداوار میں اضافہ سالانہ پیداوار 1 لاکھ 41 ہزار ٹن ہوگئی:

 

بغلان کی غوری سیمنٹ فیکٹری کے حکام کا کہنا ہے کہ غوری سیمنٹ فیکٹری کی پیداوار بڑھ کر 1لاکھ 41 ہزار 252 ٹن ہوگئی۔ جس میں پچھلے سال کی نسبت 47 ہزار 168 ٹن اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ہماری سالانہ پیداوار 94 ہزار 84 ٹن تھی۔