قندوز،چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 19 ہلاک، غنائم

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع امام صاحب کے کنجک کے علاقے میں واقع دو فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے دونوں کا کنٹرول […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع امام صاحب کے کنجک کے علاقے میں واقع دو فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے دونوں کا کنٹرول حاصل کرلیا اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 12 ہلاک، 8 زخمی، ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ مجاہدین نے ایک راکٹ،3امریکی گنیں اور کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دریں اثناء ضلع خان آباد کے عکس داؤد کے قریب تندورسازی کے مقام پر پولیس چوکی پر مجاہدین کا قبضہ، ایک ٹینک، تباہ،4 اہلکار ہلاک، 4 زخمی،راکٹ لانچر،کلاشنکوف اور موٹرسائیکل غنیمت ہوئی۔

نیز رات ہی کے وقت ضلع علی آباد کے خشتی کے علاقے میں مجاہدین کا چوکی پر حملہ، جنگجو کمانڈر محمداگل سمیت 3 ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔