کابل

ماہنامہ شریعت کا 127 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 127 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  127

گذشتہ شمارے کی طرح اس بار بھی تمام مضامین اپنے مستقل عنوانات کے تحت موجود ہیں۔

افغان سیاست کے تحت اس بار افغان وزیرخارجہ مولوی امیرخان متقی کے دورہ پاکستان کی رپورٹ، چینی پاکستانی اور افغان وزرائے خارجہ کی ملاقات کا جاری کردہ اعلامیہ اور اسلام آباد سٹریٹجک انسٹیٹیوٹ میں افغان وزیر خارجہ کے مکمل خطاب کا اردو ترجمہ اس کے علاوہ ایران کی جانب سے آبی استحقاق کے مسئلے پر تنازع کے حوالے سے اہم معلوماتی مضامین شامل اشاعت ہیں۔

انٹرویو میں اس بار وزارت خزانہ کے کسٹمز و ٹیکسز ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری محمد معراج معراج کی معلوماتی گفتگو شامل ہے۔

افغان مفاخر میں اس بار امیر کروڑ غوری، حضرت ابراہیم بن ادہم اور دیگر بزرگوں کا تذکرہ شامل ہے۔

تذکرہ میں سابق افغان وزیر خارجہ ملا وکیل احمد متوکل کی امیرالمؤمنین ملاعمر مجاہد کی حیات پر تحریر۔

گذشتہ شمارے سے خواتین کے عنوان سے خواتین قاریات کے لیے الگ صفحہ مختص کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اس بار معروف افغان صوفیہ و شاعرہ خاتون رابعہ بلخی، اور ان کے ساتھ فاطمہ سجستانی کا تذکرہ شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ معاشی امور پر مضامین و رپورٹیں، دفاع، خارجہ امور اور دیگر موضوعات پر معلوماتی مضامین شامل اشاعت ہیں۔

 

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

 

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/dEkCQDAB#-VMBnFY0Dbk7CgZ1K75qpIx_fM5r52emU0S48dq_WWM

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093 78 463 5873