میدان وردگ

میدان وردگ میں ایک اسکول کی تعمیر مکمل

میدان وردگ میں ایک اسکول کی تعمیر مکمل

کابل (بی این اے) میدان وردگ ضلع سید آباد میں اسکول کی تعمیر مکمل کرلی گئی۔ مذکورہ سکول میں بہ یک وقت 580 طلبہ کی گنجائش ہے۔ ضلعی گورنر عبدالغنی نے باختر نیوز ایجنسی کے رپورٹر کو بتایا اس اسکول کی تعمیر سے علاقے کے طلبہ کی سکول کی عمارت نہ ہونے کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یہ اسکول ایک سال کی مدت میں اور ذاتی مصارف سے بنایا گیا۔