کابل

وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی کابل میں پاکستان کے سفیر عبیدالرحمن نظامانی سے ملاقات

وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی کابل میں پاکستان کے سفیر عبیدالرحمن نظامانی سے ملاقات

 

کابل : ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون، افغان ڈاکٹروں کو ویزے جاری کرنے کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی، کابل میں محمد علی جناح ہسپتال، ننگرہار میں نشتر کڈنی ہسپتال اور لوگر میں نائب امین اللہ خان لوگری ہسپتال جو پاکستان نے بنائے ہیں کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔