پنجشیر

پنجشیر الیکٹرک کی جانب سے طاقتور اور مقروض صارفین کی بجلی کاٹنے کے سلسلے کا آغاز

پنجشیر الیکٹرک کی جانب سے طاقتور اور مقروض صارفین کی بجلی کاٹنے کے سلسلے کا آغاز

بازارک (بی این اے) پنجشیر الیکٹرک کی جانب سے طاقتور اور مقروض صارفین کی بجلی کاٹنے کے سلسلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پنجشیر الیکٹرک کے سربراہ انجنیئر شعیب نظری نے باختر نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ پروگرام ایک کمیشن کی جانب سے شروع کیا گیا ہے جس کی سربراہی صوبائی ڈائریکٹر خزانہ گل رحمن کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام بلا تفریق پورے صوبے پر لاگو کیا جائے گا۔