پکتیکا

پکتیکا; مرکز شرنہ میں 25 ٹیموں کے درمیان رمضان کپ والی بال مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع

پکتیکا; مرکز شرنہ میں 25 ٹیموں کے درمیان رمضان کپ والی بال مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع

کابل(الامارہ )
صوبہ پکتیکا والی بال فیڈریشن آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کی جانب سے شہر شرنہ کے علاقہ سری قلعہ میں 25 ٹیموں کے درمیان رمضان کپ والی بال نائٹ مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ شمشیر اور حامد حمیم ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں شمشیر ٹیم نے حریف حامد حمیم ٹیم کو 2/5 کے فرق سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو ورزش کی ترغیب دینا اور ان کے درمیان صحت مندانہ تفریح ​​کرنا تھا ۔