قندھار

205 البدر کور میں 1050 مختلف قسم کے ہتھیاروں کی مرمت کی گئی۔

205 البدر کور میں 1050 مختلف قسم کے ہتھیاروں کی مرمت کی گئی۔

 

قندھار: وزارت دفاع کی 205 البدر کور کی ٹیکنیکل مینجمنٹ ورکشاپ میں ہلکے ہتھیاروں کی ٹیکنیکل ٹیم کی جانب سے 1050 مختلف اقسام کے ہتھیاروں کی مرمت کرکے قابل استعمال بنایا گیا۔ ان ہتھیاروں میں روسی اور امریکی ہیوی مشین گن، راکٹ لانچر، مختلف قسم کے بھاری ہتھیار، کلاشنکوف، M4، M16 اور بہت سے دوسرے ہتھیار شامل ہیں۔

اس کے علاوہ وزارت دفاع کی مرکزی اور فیلڈ ورکشاپس میں گاڑیوں اور ہتھیاروں کی مرمت کا کام جاری ہے۔