اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا تعزیتی پیغام

انتہائی افسوسناک خبر ملی کہ اسلامی دنیا کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر یوسف قرضاوی 96 سال کی عمر میں دارفانی سے کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ان کی وفات امت مسلمہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
ان کے رشتہ داروں، متعلقین اور محبت کرنے والوں کے لیے صبر جمیل اور اجر جزیل کے خواستگار ہیں۔
اللہ تعالی امت مسلمہ کو قرضاوی صاحب کا علمی خلا پر کرنے کے لیے بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

امارت اسلامیہ افغانستان

۱۴۴۴/۰۲/۲۹ھ ق

2022/09/26

About The Author

Related posts