اوسلو عالمی کانفرنس کے بابت ترجمان کا وضاحتی بیان

منگل کےروز 16/جون 2015ء کو امارت اسلامیہ افغانستان کی سیاسی دفتر کے سربراہ جناب محمدطیب آغا کی قیادت میں تین رکنی وفد ناروے کے دارالحکومت اوسلو  میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کریگا۔اس کانفرنس کا انعقاد ہر سال اوسلو میں مختلف ممالک کے مسائل کی چھان بین کی وجہ سے  ہوتی ہے […]

منگل کےروز 16/جون 2015ء کو امارت اسلامیہ افغانستان کی سیاسی دفتر کے سربراہ جناب محمدطیب آغا کی قیادت میں تین رکنی وفد ناروے کے دارالحکومت اوسلو  میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کریگا۔اس کانفرنس کا انعقاد ہر سال اوسلو میں مختلف ممالک کے مسائل کی چھان بین کی وجہ سے  ہوتی ہے اور اس میں عالمی سطح پر متعدد ممالک کے 150 سے زائد اعلی حکام اور بعض وزراء خارجہ بھی شرکت کرینگے۔

امسال کانفرنس میں یمن، سوڈان، صومالیہ اور افغانستان کے مسائل اور تنازعات کے متعلق شرکاء اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرینگے۔

ناروے میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت کے لیے امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی دفتر کے سربراہ کو بھی مدعو کیا گیا۔ امارت اسلامیہ نے لازم سمجھاکہ موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کانفرنس کے ذریعے اپنی مظلوم عوام کی آواز اور داعیہ حق، جو جارحیت کا اختتام اور افغانستان میں اسلامی نظام کا قیام ہے، دنیا تک پہنچادیں  اور انہیں زمینی حقائق سے خود ہی آگاہ کریں۔

بعض ذرائع ابلاغ نے رپورٹ شائع کی، کہ امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کا وفد اوسلو میں کابل انتظامیہ کے عہدیداروں سے  براہ راست بات چیت کریگا، اس رپورٹ  کا کوئی حقیقت نہیں ہے  اور نہ ہی اسی مقصد کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان

امارت اسلامیہ افغانستان

28 / شعبان المعظم 1436ھ

15/ جون 2015 ء