• امروز: Friday - 26 - April - 2024
  • ساعت :
    ملک کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم
    2021-08-18

    ملک کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم

    امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کے عام معافی کے حکم کی رو سے ملک بھر کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم  ہورہا ہے۔صوبائی گورنر کل (جمعرات) سے ملک بھر کے جیلوں سے ان قیدیوں بلاقیدوشرط رہا اور ان کے خاندانوں کے حوالے کردیں، جو […]

    کابل شہر میں مجاہدین کے داخل ہونےکی ضرورت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-15

    کابل شہر میں مجاہدین کے داخل ہونےکی ضرورت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ نے صبح ایک اعلامیہ جاری کیا،جس میں کہا گیا تھا کہ ہماری فورسز کابل سے باہر ہے اور ہم کابل میں فوجی طریقے سے داخل ہونا نہیں چاہتے۔ مگر اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ کابل شہر میں پولیس اسٹیشنز خالی پڑ گئے ہیں، پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض انجام دینے کو خیرباد کہہ […]

    کابل شہر میں جنگ نہ کرنے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    کابل شہر میں جنگ نہ کرنے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    چونکہ اللہ تعالی کی نصرت اور ہماری قوم کی وسیع  ترحمایت سے الحمدللہ ملک کے تمام علاقے امارت اسلامیہ کے کنٹرول میں آچکے ہیں،جو ہماری قوم کے لیے ایک عظیم کامیابی ہے،جس کی ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ مگر ملکی دارالحکومت کابل چونکہ بہت بڑا اور گنجان آباد شہر ہے،لہذا امارت اسلامیہ کے مجاہدین  […]

    ملک بھر میں بلخ سمیت 6 صوبے ایک ہی دن میں فتح
    2021-08-14

    ملک بھر میں بلخ سمیت 6 صوبے ایک ہی دن میں فتح

    الحمدللہ والمنۃ  آج ہفتہ کے روز صبح سے عشاء تک ملک بھر میں اہم صوبے بلخ سمیت 6 صوبوں کو امارت اسلامیہ کے بہادر مجاہدین نے فتح کرلیے۔ ہفتہ کے روز پکتیا، پکتیکا، کنڑ، فاریاب، بلخ اور لغمان صوبوں کا امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے مکمل طور پر  کنٹرول حاصل کرلیا۔ فتوحات کے دوران مخالف […]

    ملک میں حالیہ حالات اور تحولات کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-13

    ملک میں حالیہ حالات اور تحولات کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    وطن عزیز میں حالیہ پیش رفت اور تحولات کے بارے میں درج ذیل نکات کا  اعلان کرتے : ۱:   جو علاقے یا  صوبے امارت اسلامیہ کے کنٹرول میں آجاتے ہیں، یہ دراصل عوام میں امارت اسلامیہ کی محبوبیت اور مقبولیت کی علامت ہے، کیونکہ اتنے عظیم اور تیزترین پیشرفت طاقت کے ذریعے نہیں آسکتی ہے، […]

    اسماعیل خان، صوبائی گورنر، کور کمانڈر سمیت ہزاروں سرنڈر

    اسماعیل خان، صوبائی گورنر، کور کمانڈر سمیت ہزاروں سرنڈر

    صوبہ ہرات میں اعلی حکام نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ صوبائی دارالحکومت ہرات شہر کی فتح کے بعد ہرات کے معروف کمانڈر محمد اسماعیل خان، کابل انتظامیہ کے نائب وزیرداخلہ عبدالرحمن رحمن، کابل انتظامیہ کے صوبہ ہرات کے گورنر بریگیڈئیر عبدالصبور قانع،  ظفر کور کمانڈر جنرل خیال نبی احمدزئی، اینٹلی […]

    غور وروزگان فتح، صوبائی گورنر واعلی حکام سمیت سنگڑوں کمانڈوز سرنڈر

    غور وروزگان فتح، صوبائی گورنر واعلی حکام سمیت سنگڑوں کمانڈوز سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روزگان وغور صوبوں کو فتح کردیا۔ اطلاعات کے طمابق جمعہ کے روز صوبہ غور کا صدر مقام فیروزکوہ میں گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈکوارٹر اور تمام ملحقات فتح اور درجنوں اہلکاروں نے اسلحہ سمیت مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ روزگان کا صدر مقام ترینکوٹ […]

    ملک میں نقل مکانی اور جنگ سے متاثرین کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2021-08-11

    ملک میں نقل مکانی اور جنگ سے متاثرین کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    حالیہ دنوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل انتظامیہ کی جنگ طب پالیسی کے ردعمل میں اپنی کاروائیاں صوبائی  دارالحکومتوں میں شروع کی ہیں۔ باوجودیکہ اب تک 9 صوبوں سے دشمن کی موجودگی کا مکمل صفایا کروایا گیا، مگر ان تمام صوبوں میں عوام کے جان و مال کیساتھ بہت احتیاط کیا گیا ہے […]

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
    2021-08-08

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

    ہفتہ وار تبصرہ جمعہ کے روز 06 اگست کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے متعلق اجلاس کا انعقاد کیا۔ جب ملک میں امارت اسلامیہ کی پیش قدمی کا سلسلہ شروع ہوا اور بہت سے علاقے عوامی حمایت اور مخالف صف کی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کی صورت میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین […]

    ایوان صدر میڈیا ڈائریکٹر سمیت 16 فوجی ہلاک
    2021-08-06

    ایوان صدر میڈیا ڈائریکٹر سمیت 16 فوجی ہلاک

    کابل انتظامیہ کے صدارتی محل میڈیا ڈائریکٹر اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین کابل اور ننگرہار صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز سہ پہرکے وقت کابل شہر کے دارالامان کے علاقے میں مجاہدین نے کابل انتظامیہ کے ایک دھڑے کے سربراہ اشرف غنی کے سابق ترجمان اور موجودہ […]

    go Up