• امروز: Thursday - 2 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    پروان و ننگرہار،جنازے اورشہریوں پر حملے،7 شہید،15 زخمی، 20 گرفتار
    2016-07-22

    پروان و ننگرہار،جنازے اورشہریوں پر حملے،7 شہید،15 زخمی، 20 گرفتار

    کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار اور پروان میں سویلین آبادی کو مارٹرگولوں اور جنازے کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے تنگی کے مقام کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات مہندم ہونے کے علاوہ […]

    2016-07-21

    ننگرہارمرکز پر حملہ، چارگاڑیاں تباہ،4 اہلکار ہلاک،9 زخمی

    مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر صوبہ ننگرہار کے خوگیانی اور سرخ رود اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع خوگیانی کے مملہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری […]

    میدان،نظم عامہ اور فوجیوں پر حملے و دھماکے،پانچ اہلکار ہلاک

    نظم عامہ اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے جلریز اور سیدآباد اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع جلریز کے زیولات کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں نظم عامہ اہلکار ہلاک ہوا۔ رپورٹ کے […]

    فراہ،گشتی پارٹی پر حملہ، ٹینک تباہ،دو ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھک سیاہ جنگل کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں ایک ٹینک راکٹ لگنے سے تباہ ہونے کے […]

    تخاراور لوگر، فوجی گاڑی اور آئل ٹینکر تباہ، 4 ہلاک وزخمی

    مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر تخار اور لوگر صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ  بجے کے لگ بھگ صوبہ تخار ضلع اشکمش کے کوکہ بلاق کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار جنگجوؤں میں سے ایک […]

    ننگرہار و لوگر، پولیس چوکی پر حملہ،جنگجوؤں پر دھماکہ، 7 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ ننگرہار میں حملہ،جبکہ صوبہ لوگر میں جنگجوؤں پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے میں واقع سنگانہ نامی پولیس چزکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچواں زخمی ہوا۔ رپورٹ کے […]

    قندہار، فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

    قندہار، فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کٹہ سنگ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں  8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ وہاں کھڑی رینجر گاڑی […]

    فاریاب، قیصار میں دشمن کا دعوہ من گھڑت ہے

    فاریاب، قیصار میں دشمن کا دعوہ من گھڑت ہے

    صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں بزدل دشمن کا دعوہ من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ کی صوبائی  عہدیداروں نے دعوہ کیا کہ گذشتہ ایک ہفتہ دوران امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے پانچ اہم علاقوں صیاد، خواجہ، زاہدخان، چکنہ اور آقسمت چھین لیے گئے،ہم دشمن کے اس دعوے کی […]

    سنگین، سیکورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک

    سنگین، سیکورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک

    سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ پی آرٹی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں چار فوجی ہلاک جبکہ دیگر […]

    خوست،دھماکہ سے سریع فورس کے دو اہلکار ہلاک

    صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر میں سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب سریع فورس اہلکاروں پر دھماکہ ہوا، جس سے دو اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

    go Up