کابل انتظامیہ کے نام نہاد امن کونسل کے پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کا بیان

جمعہ کےروز ۲۹/مئی ۲۰۱۵ء  ایک مرتبہ کابل انتظامیہ کے نام نہاد امن کونسل کے ایڈریس سے پروپیگنڈہ  نشر کیا گیا، کہ گویا آئندہ چند روز میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے کسی مقام پر امن کے متعلق اجلاس منعقد ہوگا۔ ہم دشمن کے اس نوعیت کی پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں تردید کرتے ہیں، کابل […]

جمعہ کےروز ۲۹/مئی ۲۰۱۵ء  ایک مرتبہ کابل انتظامیہ کے نام نہاد امن کونسل کے ایڈریس سے پروپیگنڈہ  نشر کیا گیا، کہ گویا آئندہ چند روز میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے کسی مقام پر امن کے متعلق اجلاس منعقد ہوگا۔

ہم دشمن کے اس نوعیت کی پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں تردید کرتے ہیں، کابل انتظامیہ کی یہ جعلی اور نمائشی ادارہ ایسے افواہات اور جھوٹے دعوؤں کو  پھیلانے سے  اپنے عمر کو طول دینا چاہتا ہے  اور امریکہ کی جانب سےمقرر کردہ  ڈالری تنخواہوں کی مدت میں تمدید  کے خواہاں ہیں۔

افغانستان میں مسائل کا اصل جڑ  امریکی جارحیت ہے، جب تک جارحیت موجود رہیگا اور اسلامی نظام کا قیام عمل میں نہ آئے، تو اس وقت تک  امارت اسلامیہ مقدس جہاد کو جاری رکھے گا۔ ان شاءاللہ

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان

امارت اسلامیہ افغانستان

۱۲/ شعبان المعظم ۱۴۳۶ھ

۳۰ / مئی ۲۰۱۵ ء