• امروز: Sunday - 28 - April - 2024
  • ساعت :

    کابینہ اجلاس

    کمیونسٹ ہی افغانستان کے المیوں کے اصل مجرم
    2020-09-28

    کمیونسٹ ہی افغانستان کے المیوں کے اصل مجرم

    ہفتہ وار تبصرہ ششم میزان اگر ایک جانب امارت اسلامیہ کی جانب سے دارالحکومت کابل کی فتح کا دن ہے، دوسری طرف اسی دن امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی جانب سے کمیونسٹ رژیم کے آخری حکمران اور  خاد خونخوار نیٹ ورک(خفیہ ادارے )  کے سابق سربراہ ڈاکٹر نجیب بھی اپنے اعمال کی سزا بھگت گئی۔ […]

    2020-09-22

    کابل انتظامیہ کے نائبین کی غیرذمہ دارانہ گفتگو پر ترجمان کا بیان

    کابل انتظامیہ کے نائبین کی غیرذمہ دارانہ گفتگو پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان گذشتہ تین روز کے دوران کابل انتظامیہ کے دو نائبین امن عمل کے خلاف کسی خاص منصوبے کے تحت میڈیا  پر نمایاں   ہورہے ہیں اور امارت اسلامیہ کےمتعلق عجیب و غریب پروپیگنڈہ اور آئندہ اسلامی نظام کے خلاف اپنے بغض […]

    اسلامی نظام ملت کا مطالبہ ہے
    2020-09-20

    اسلامی نظام ملت کا مطالبہ ہے

    ہفتہ وار تبصرہ جب سے بین الافغان مذاکرات کا عمل شروع ہوا ، امارت اسلامیہ کی جانب سے رسمی بیانات میں اسلامی نظام کو اہم اور عمدہ ہدف کے طور پر  ذکر کیا ہے۔چند ابلاغی ذرائع اس موضوع کو یوں تعبیر کررہا ہے ، جیسا کہ اسلامی نظام امارت اسلامیہ کا ایک ذاتی مطالبہ ہے،جس  […]

    ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا
    2020-09-13

    ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا

    ہفتہ وار تبصرہ آج سنیچر 12 ستمبر مملکت قطر کے صدر مقام دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بات واضح ہے کہ افغان مسئلہ کے دو جہت ہیں، ایک بیرونی اور دوسرا اندرونی پہلو ہے۔ بیرونی جہت میں امارت اسلامیہ نے ریاستہائے متحدہ کےساتھ کامیاب مذاکرات کیے اور الحمدللہ […]

    عظیم مجاہد حقانی صاحب کی دوسری برسی
    2020-09-05

    عظیم مجاہد حقانی صاحب کی دوسری برسی

    ہفتہ وار تبصرہ 13 سنبلہ  بمطابق 03ستمبرعظیم مجاہد ،افغان سپہ سالار  اور علمی شخصیت مرحوم مولوی جلال الدین حقانی صاحب کی وفات کی دوسری برسی ہے۔ مولوی جلالالدین حقانی ملکی اور عالمی سطح پر ایک ممتاز جہادی شخصیت ہیں،جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام، حکمرانی اور بعد میں امریکی جارحیت کے خلاف مقدس اور قابل […]

    قدرتی آفت اور ہمدردی کی ضرورت
    2020-08-31

    قدرتی آفت اور ہمدردی کی ضرورت

    ہفتہ وار تبصرہ چند روز قبل ملک کے مختلف صوبوں میں مسلسل بارشوں  سے خطرناک سیلابی ریلے  آنے کی وجہ سے عوام کو بھاری جانی و مالی نقصانات پہنچا۔ ملک کے 13 صوبوں میں سیلابی ریلے آئے، لیکن سیلاب نے  پروان، کابل، پکتیا، پنجشیر، وردک، کاپیسا اور ننگرہار میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ آخری […]

    آزادی ہماری قوم کی مشترکہ آرزو اور قدر ہے
    2020-08-22

    آزادی ہماری قوم کی مشترکہ آرزو اور قدر ہے

    ہفتہ وار تبصرہ چند روز قبل ہماری قوم نے انگریز استعمار سے آزادی کے حصول کی 101 ویں سالگرہ منائی۔انیسویں صدی میں دنیا کے سب سے وسیع اور عالمگیر استعمار برطانیہ نے ہمارے ملک افغانستان میں 1839ء سے استعماری دخل اندازی کا  آغاز کیا۔ اس تاریخ سے لیکر آزادی کے حصول کے سال (1919ء) تک […]

    2020-08-20

    بلخ میں 4 قیدیوں کی بہیمانہ شہادت اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر ترجمان کا بیان

    بلخ میں 4 قیدیوں کی بہیمانہ شہادت اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان لگاتار جرائم اور مظالم کے سلسلے میں ایک ماہ قبل صوبہ بلخ کے صدر مقام مزارشریف شہر کے کمربند کے علاقے میں کابل انتظامیہ کے خفیہ ادارے کے مخبروں نے 4 مجاہدین کو گرفتار کرلیے،جنہیں اینٹلی جنس […]

    امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کےبابت ترجمان کا ردعمل

    امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو دی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چند  اداروں کی رپورٹوں کی بنیاد پر افغانستان میں اب تک القاعدہ تنظیم کے اراکین  امارت اسلامیہ سے جنگ میں تعاون کررہا ہے وغیرہ الزامات۔ امارت اسلامیہ اس رپورٹ […]

    2020-08-15

    قیدیوں اور مذاکرات کے بابت کابل انتظامیہ کے حکام کے دعوؤں پر ترجمان کا ردعمل

    قیدیوں اور مذاکرات کےبابت کابل انتظامیہ کے حکام کے دعوؤں پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل امن و امان کی گفتگو  اور مذاکرات کا آغاز تمام فریقوں سے حسن نیت اور اخلاص کا مطالبہ کررہا ہے۔ پروپیگنڈہ کرنا، من گھڑت بیانات اور اشتعال انگیز گفتگو کسی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ چند روز […]

    go Up