نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
گذشتہ چند روز سے ننگرہار اور ہلمند صوبوں میں مجاہدین کو امریکی افواج لگاتار فضائی حملوں کا نشانہ بنارہا ہے، دوسری جانب کابل انتظامیہ کی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع ارغنداب میں آپریشن کا آغاز کیا،جن کی امریکی فضائیہ مدد کررہا ہے۔ فضائی حملے غیر جنگی علاقوں پر کی گئی اور آپریشن کا بھی تازہ […]
باربار جنگی جرائم اور مظالم کے سلسلے میں کابل انتظامیہ کی افواج نے گذشتہ ہفتہ ایک بار پھر نہتے شہریوں کو 19 مرتبہ فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنایا۔ ملک کے 13 صوبوں ( قندہار، ہرات، لوگر، پکتیا، کنڑ، فاریاب، کابل، فراہ، زابل، پروان، قندوز، غزنی اور لغمان ) میں مظلوم عوام پر حملے […]
ہفتہ وار تبصرہ افغانستان خاص حالت سے گزررہا ہے ، امریکا کیساتھ طے شدہ معاہدے کی بنیاد پر بیرونی افواج کا انخلا جاری ہے۔ ہماری قوم منتظر ہے کہ جارحیت کے خاتمہ کے بعد افغانستان میں ایک شرعی اسلامی نظام کے نفاذ سے افغان مؤمن قوم کی دیرینہ خواہش پوری ہوگی۔ اسلامی نظام جیسا کہ […]
بار بار جنگی جرائم اور مظالم کے سلسلے میں گذشتہ ہفتہ کے دوران کابل انتظامیہ کی افواج نے نہتے عوام پر 20 مرتبہ زمینی اور فضائی حملے کیے۔ جان بوجھ کر انجام دینے والے حملے 13 صوبوں (لغمان، کابل، غزنی، میدان، پروان، فراہ، ننگرہار، جوزجان، فاریاب، ہرات ، لوگر، سرپل اور پکتیکا ) میں نہتے […]
پیر کےروز21 دسمبر ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے طلوع نیوز سے انٹرویو کے دوران کچھ ایسی باتیں کیں، جسے واضح طور پر افغانستان کے اندرونی امور میں مداخلت سمجھا جاتا ہے۔ ایرانی حکام کے اس طرح غیرذمہ دارانہ اور حقیقت کے خلاف بیانات دو دوست اور پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو نقصان پہنچاتا […]
ہفتہ وار تبصرہ چوں کہ امارت اسلامیہ گذشتہ دو دہائیوں سے بیرونی جارحیت کے خلاف ایک مزاحمت کار، پائیدار اور ناقابل شکست فوجی طاقت کے طور پر ثابت ہوئی،اس کے علاوہ سیاسی تعامل اور سفارت کاری کے میدان میں بھی ہمیشہ عملی طور پر سرگرم رہنے سے اپنی موجودگی کو ثابت کی ہے۔ مملکت قطر […]
دوحہ معاہدے سے بار بار کھلی خلاف ورزی کے سلسلے میں جمعرات کےروز سے امریکی افواج نے صوبہ قندہار کے ارغنداب اور ارغستان اضلاع میں غیر جنگی علاقوں پر بمباری کی۔ جمعرات کے روز سے آج جمعہ کےدن صبح تک صوبہ قندہار ضلع ارغستان کے سندرزئی گاؤں اور اسی طرح ضلع ارغنداب کے کوک اور […]
جنگی جرائم اور مظالم کے سلسلے میں کابل انتظامیہ کی افواج نے گذشتہ ہفتہ بھی شہریوں کے قتل عام میں گزارا۔ گذشتہ جمعہ سے لیکر آج جمعرات تک کابل انتطامیہ کی افواج نے ملک کے 16 صوبوں ( ہرات، پکتیکا، قندہار، روزگان، فاریاب، جوزجان، قندوز، بغلان، ننگرہار، لغمان، فراہ، میدان، غزنی، ہلمند، بادغیس اور نیمروز) […]
ہفتہ وار تبصرہ دشمن کی جانب سے مسلسل فضائی حملوں اور مختلف النوع جنگی جرائم کے سلسلے میں صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے ناگہان کے علاقے پر ایک بار پھر عوام کے گھروں پر بےدریغ بمباری کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 13 نہتے شہری شہید ہوئے ہیں، جن میں اکثریت بچوں کی ہیں۔ […]
دوحہ معاہدہ کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب امریکی طیاروں نے صوبہ قندہار ضلع ژڑی کے لاکوخیل کے علاقے میں غیرجنگی مقام پر بمباری کی،جس کے نتیجے میں عوام کے متعدد مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 10 شہری بھی شہید ہوئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ اسی طرح […]