• امروز: Sunday - 28 - April - 2024
  • ساعت :

    کابینہ اجلاس

    موجودہ جہاد کےبابت چند علماء کےحالیہ مؤقف کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
    2020-10-27

    موجودہ جہاد کےبابت چند علماء کےحالیہ مؤقف کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    جب 20 برس قبل امریکا نے افغانستان پر جارحیت کی، تو ملک کے ممتاز علماءکرام کے فتوی سے افغان مظلوم و نادار قوم خالی ہاتھ مگرقوی ایمان سے اپنے جائزحق آزادی کے حصول اور اسلامی نظام کو سقوط سے بچانے کے لیے مسلح جہاد کے آغاز پر مجبور ہوئی۔ اس عظیم فریضے کو 20 سالوں […]

    غزنی اور تخار میں شہداء کی اجساد کی بےحرمتی کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    غزنی اور تخار میں شہداء کی اجساد کی بےحرمتی کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    کابل انتظامیہ کی فوجوں نے غزنی اور تخار صوبوں میں امارت اسلامیہ کے شہید ہونے والے مجاہدین کی اجساد کی بےحرمتی کی ہے۔ چند روز قبل صوبہ غزنی ضلع گیلان کے جنڈہ کے علاقے میں امارت اسلامیہ کے چند مجاہدین فضائی حملے میں شہید ہوئے،جن کی اجساد کو کابل انتظامیہ کی وحشی افواج نے قبضے […]

    افغان مسئلہ فضائی حملوں سے حل نہیں ہوتا
    2020-10-22

    افغان مسئلہ فضائی حملوں سے حل نہیں ہوتا

      ہفتہ وار تبصرہ اس حال میں کہ امریکی فریق سے جارحیت کے خاتمہ کے معاہدے پر دستخط ہوا اور ملکی سطح پر بھی بین الافغان مذاکرات جاری ہیں۔ امن اور صلح کے اس ماحول میں ایک بار پھر امریکی فضائی حملوں میں شدت آنے کی اطلاع دی جارہی ہے۔ دوحہ معاہدے کی رو سے […]

    ہلمند میں امریکی بمباری اورمعاہدے کی خلاف ورزی پر ترجمان کا بیان
    2020-10-18

    ہلمند میں امریکی بمباری اورمعاہدے کی خلاف ورزی پر ترجمان کا بیان

    ہلمند میں امریکی افواج کی بمباری اورمعاہدے کی باربار خلاف ورزیوں  کےبابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان ہلمند میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد امریکی افواج نے غیرذمہ دارانہ بمباریوں سے دوحہ معاہدہ کی متعددکھلی  خلاف ورزیاں کی ہیں۔ دوحہ معاہدے کی رو سے امریکی افواج جنگی علاقے اور جنگ کے وقت کے علاوہ دیگر […]

    کابل پر چوروں اور غنڈوں کا غلبہ
    2020-10-10

    کابل پر چوروں اور غنڈوں کا غلبہ

    ہفتہ وار تبصرہ اگرچہ افغان دارالحکومت کابل شہر میں چوروں،لوٹ ماروں، اغواکاروں اور دیگر مجرموں کی موجودگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مگر حالیہ دنوں میں اس نوعیت کےجرائم  میں اتنا اضافہ ہوا ہے ،جس سے شہری لاچار اور بےبس ہوچکےہیں۔ کابل شہر سے روزانہ درجنوں مسلحانہ ڈاکے،قتل، اغوا اوردیگر مجرمانہ سرگرمیاں خبروں کی شہ […]

    امریکی صدر کی جانب سے افواج کے انخلا کے متعلق ترجمان کا بیان
    2020-10-09

    امریکی صدر کی جانب سے افواج کے انخلا کے متعلق ترجمان کا بیان

    ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ رواں سال کے آخر تک افغانستان سے اپنی تمام فوجیں واپس کو بلا کر امریکا میں مقیم کریں گے۔ امارت اسلامیہ اس اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس اقدام کو امارت اسلامیہ اور امریکا  کے درمیان طےشدہ معاہدے پر […]

    قطر:ملابرادر اخوند اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات
    2020-10-06

    قطر:ملابرادر اخوند اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات

    پیر کےروز 05 اکتوبر 2020ء سہ پہر کے وقت امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر اخوند کی قیادت میں ایک وفد نے افغانستان کےلیے امریکا کے خصوصی ایلچی ڈاکٹر زلمے خلیل زاد، افغانستان میں تعینات بیرونی افواج کے کمانڈر جنرل میلر اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے […]

    مذاکراتی ٹیم کا ممتازعالم دین یوسف القرضاوی سے ملاقات
    2020-10-05

    مذاکراتی ٹیم کا ممتازعالم دین یوسف القرضاوی سے ملاقات

    آج سہ پہر کے وقت امارت اسلامیہ کے مذاکراتی ٹیم کے منتظم شیخ عبدالحکیم نے ایک وفد کے ہمراہ عالم اسلام کے ممتاز عالم دین جناب شیخ یوسف القرضاوی سے ملاقات کی۔انہوں نے امارت اسلامیہ کے وفد سے ملاقات میں خوشی کا اظہار کیا اور کہا : ہم آپ کے اور آپ ہمارے ہیں ( […]

    امارت اسلامیہ کے تعلقات میں وسعت

    امارت اسلامیہ کے تعلقات میں وسعت

    ہفتہ وار تبصرہ مملکت قطر کے صدر مقام دوحہ میں ایک طرف بین الافغان مذاکراتی عمل کا آغاز ہوا ہے۔ ساتھ ہی امارت اسلامیہ کے سیاسی نمائندے مختلف ممالک کے سیاسی حکام اور عالمی اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی کررہے ہیں۔ اگرچہ امارت اسلامیہ کے سیاسی نمائندوں کی جانب سے خطے اور دنیا کے […]

    مذاکراتی ٹیم کے  منتظم شیخ عبدالحکیم کےتنظیم علماء العالمی کےسربراہ سے ملاقات
    2020-10-01

    مذاکراتی ٹیم کے منتظم شیخ عبدالحکیم کےتنظیم علماء العالمی کےسربراہ سے ملاقات

    مذاکراتی ٹیم کے منتظم شیخ عبدالحکیم کے تنظیم علماء العالمی کے سربراہ شیخ احمد الریسوبی سے دوحہ میں ملاقات آج  جمعرات کےروز شام کے وقت امارت اسلامیہ کے مذاکراتی ٹیم کے منتظم شیخ مولوی عبدالحکیم نے وفد کے ہمراہ تنظیم علماء العالمی کے سربراہ شیخ احمد الریسوبی سے ملاقات کی۔ انہوں نے علماء انجمن کی […]

    go Up