• امروز: Monday - 29 - April - 2024
  • ساعت :

    کالم اور تجزیہ

    قابلِ  رشک زندگی اور قابلِ  رشک شہادت
    2016-06-26

    قابلِ رشک زندگی اور قابلِ رشک شہادت

      موسیٰ مہاجر   مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا. (الأحزاب : 23 ) كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِ. (آل عمران، 185) اللہ  تعالیٰ  نے  […]

    فراہ میں حالیہ فتوحات کے حوالے سے ویڈیو رپورٹ
    2016-06-23

    فراہ میں حالیہ فتوحات کے حوالے سے ویڈیو رپورٹ

    بہاری آپریشن کے اعلان کے بعد ملک کے طول و عرض میں استعماری افواج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے مراکز اور فوجی کاروان پر عمری آپریشن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ روزانہ ملک کے مختلف صوبوں میں دشمن پر بڑے اور چھوٹے حملے ہوتے رہتے ہیں، جس سے دشمن کو جانی […]

    شہید منصور صاحب کے ساتھ ایک ملاقات کی  رُوداد

    شہید منصور صاحب کے ساتھ ایک ملاقات کی رُوداد

    قاری  حبیب   ۲۴ صفرالمظفر ۱۴۳۶ھ کو امیر المؤمنین ملا محمد عمر  مجاہد رحمہ اللہ  کی وفات کے اعلان سے قبل شہید منصور  صاحب  تقبلہ  اللہ  غیراعلانیہ  طورپر امارت کے  فرائض  انجام دے  رہے تھے۔ ان کی خواہش   تھی کہ  امارت اسلامی  کے   شعبہ اطلاعات کے  مسئولین، اہل قلم، رپورٹرز اور  اس  شعبے  میں کام […]

    امارت اسلامیہ اور نئی قیادت
    2016-06-22

    امارت اسلامیہ اور نئی قیادت

    موسی مہاجر   امریکا افغانستان میں ایک طویل جنگ چھیڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لیے ہر گز تیار نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے امریکا نے اس خطے میں درجنوں سیاسی تنظیموں کے ساتھ عسکری گروپ بھی بنا دیے ہیں اور کابل انتظامیہ کو زبان […]

    امیرالمومنین ملا اخترمحمد منصور رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہادت
    2016-06-19

    امیرالمومنین ملا اخترمحمد منصور رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہادت

    ماہنامہ شریعت کا اداریہ   یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں ہے یہاں کی ہر چیز ایک نہ ایک دن اپنے وقت مقررہ پر فناہوجانے والی ہے ۔بڑے بڑے نامور ،جید علماء ،اولیاء اللہ ،ائمہ کرام  حتی کہ دنیا کی سب سے برگزیدہ ہستیاں  انبیاء کرام علیہم السلام بھی […]

    منبع الجہاد اسٹوڈیو” بدری لشکر نمبر5″ فلم اردو زبان میں ریلیز
    2016-06-18

    منبع الجہاد اسٹوڈیو” بدری لشکر نمبر5″ فلم اردو زبان میں ریلیز

    امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری  منبع الجہاد جہادی اسٹوڈیو نے شائقین کے لیے بدری لشکر سلسلے کی پانچویں فلم  اردو زبان میں ریلیز کردی۔ بدری لشکر  نامی اس نئی فلم میں امارت اسلامیہ کے مؤسس ، مجدد العصر عالی قدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ ، امارت […]

    شہادت خوشخبری اور سعادت
    2016-06-15

    شہادت خوشخبری اور سعادت

    سباؤن افغان اعوذ بالله من الشيطن الرجيم  بسم اللہ الرحمن الرحیم فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یَشْرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ ؕ وَ مَنْ یُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیُقْتَلْ اَوْ یَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۝۷۴ {النساء} انہیں اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے، جو دنیا کی زندگی بیچ کر آخرت خرید لیتے ہیں اور جو اللہ […]

    چھ دوستوں کی داستان
    2016-06-14

    چھ دوستوں کی داستان

    قاری سعید خبر ہے کابل انتظامیہ نے چھ مجاہدین کو تختہ دار پر لٹکادیا ہے۔ پھانسی کی سزا پانے والے تمام مجاہدین کے نام اور ان کا تعارف اب تک شایع نہیں کیا گیا۔ فیس بک پر پہلے شہید کا نام اور اس کی تصویر دیکھی تو معلوم ہوا کہ اس کا نام عاصم ہے۔ […]

    استعمار اور کابل انتظامیہ کے کارکنوں اور عملہ کو  امارت اسلامیہ کی دعوت
    2016-05-21

    استعمار اور کابل انتظامیہ کے کارکنوں اور عملہ کو امارت اسلامیہ کی دعوت

    استعمار اور کابل انتظامیہ کے کارکنوں اور عملہ کو امارت اسلامیہ کی دعوت بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین والعاقبة للمتقین والصلاة والسلام علی خیرخلقه محمد وآله واصحابه اجمعین وبعد: یقول الله تعالی: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَتُرِيدُونَ أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا مُبِينًا. ۱۴۴النساء ترجمہ […]

    الامارہ اسٹوڈیو پشتو زبان میں “عمری گذار” نامی جہاد فلم ریلیز
    2016-05-11

    الامارہ اسٹوڈیو پشتو زبان میں “عمری گذار” نامی جہاد فلم ریلیز

    الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے پشتو زبان میں ” عمری گذار” نامی فلم مرتب کرکے ریلیز کردی۔ عمری آپریشن کے سلسلے میں دارالحکومت کابل شہر میں 19/ اپریل 2016ء  کو  امارت اسلامیہ کے  فدائین نے کابل شہر میں این ڈی اے (نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف اینٹلی جنس )مرکز  پر اللہ تعالی کی نصرت سے شدید حملہ کیا،جس […]

    go Up