• امروز: Sunday - 28 - April - 2024
  • ساعت :

    کابینہ اجلاس

    معاہدے کے بعد  دو طرفہ ذمہ داریاں
    2020-03-05

    معاہدے کے بعد  دو طرفہ ذمہ داریاں

    ہفتہ وار تبصرہ امارت اسلامیہ کے سیاسی نمائندوں اورریاستہائے متحدہ کے اعلی حکام کے درمیان 10 حوت 1398 ھ ش بمطابق 29 فروری 2020ء کو مملکت قطر کے صدر مقام دوحہ شہر میں جارحیت کے خاتمے اور افغانستان میں قیام امن کے معاہدے پر دستخط ہوا۔ تقریبا ڈیڑھ سال مذاکراتی عمل کے دوران یہ معاہدہ […]

    تاریخی لمحات اور  مشترکہ ذمہ داریاں
    2020-02-24

    تاریخی لمحات اور  مشترکہ ذمہ داریاں

    ہفتہ وار تبصرہ ہماری مؤمن ملت اور سربلند ملک اپنی سنہری تاریخ کے سلسلے میں ایک بار پھر فیصلہ کن  لمحات سے گزررہا ہے۔ افغان ملت کے نمائندگی میں امارت اسلامیہ کے نمائندے ریاستہائے متحدہ امریکا کے اعلی حکام سےاجلاس کرنیوالا ہے،تاکہ بیرونی افواج کےانخلا کے اس قرارداد پر دستخط کیا جائے،جس کےمتعلق گذشتہ ڈیڑھ […]

    شہری نقصانات کےمتعلق یوناما ر پورٹ پر ترجمان کا ردعمل
    2020-02-22

    شہری نقصانات کےمتعلق یوناما ر پورٹ پر ترجمان کا ردعمل

    کابل میں اقوام متحدہ کےذیلی اداے یوناما دفتر نے ملک میں گذشتہ برس شہری نقصانات کے متعلق ایک بارپھر غیرمنصفانہ  رپورٹ شائع کی۔ یوناما کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس شہری نقصانات زیادہ تھے،  مگر امریکی استعمار ان عظیم نقصانات میں صرف 8٪، کابل انتظامیہ 16٪، داعش 12٪ اور امارت اسلامیہ کے […]

    مجاہدین کے نام ترجمان مجاہد صاحب کا پیغام
    2020-02-21

    مجاہدین کے نام ترجمان مجاہد صاحب کا پیغام

    سات روزہ حالات کےمتعلق ترجمان کا مجاہدین  کےنام لازمی بیان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ حضرات کو اپنے امور اور خدمات میں کامیاب رکھے. آپ کو معلوم ہے کہ امارت اسلامیہ نے امریکی فریق سے معاہدہ پر دستخط کے لیے مناسب فضاء سازگار بنانے پر اتفاق کیاہے،آئندہ سات دنوں کے لیے مجاہدین […]

    جعلی الیکشن  میں اشرف غنی کی کامیابی کے متعلق ترجمان کا بیان
    2020-02-18

    جعلی الیکشن  میں اشرف غنی کی کامیابی کے متعلق ترجمان کا بیان

    اطلاعات کے مطابق نام نہاد الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر اشرف غنی کو کابل انتظامیہ کے سربراہ کے طور پر متعارف کروایا۔ جیسا کہ امارت اسلامیہ نے جارحیت کے زیرسایہ الیکشن کے جعلی و نمائشی عمل کی تردید کی تھی، نیز  نام نہاد الیکشن کے نتیجے میں اس بےمعنی انتخاب کابھی  تردید کرتی ہے […]

    خبریال ڈاٹ کام کے متعلق ترجمان کا بیان
    2020-02-17

    خبریال ڈاٹ کام کے متعلق ترجمان کا بیان

    چند عرصے سے خبریال ڈاٹ کام نامی انٹرنیٹی ویب سائٹ نے کوشش جاری رکھی ہے کہ امارت اسلامیہ کے چند معروف رہنماؤں کے خلاف پروپیگنڈہ کریں اور ان کے متعلق اذہان کو ابہام میں ڈال دیں۔ ہماری اطلاعات کے مطابق مذکورہ ویب سائٹ ایسے شخص کی جانب سے سرگرم عمل ہے ،جو بعض جاسوسی نیٹ […]

    افغان عوام کا باہمی اتحاد بےمثال ہے
    2020-02-15

    افغان عوام کا باہمی اتحاد بےمثال ہے

    ہفتہ وار تبصرہ امریکی صدارتی الیشکن میں ڈیموکرٹینک پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے  چند روز قبل اپنے غیرذمہ دارانہ اظہارات میں افغان ملت کی قومی وحدت پر سوال اٹھایا اور کہا کہ افغان ایک متحد ملت نہیں ہے۔ ان کےاظہارات پر افغان عوام میں شدید ردعمل وغم غصہ سامنے آیا اور  اس بیان کو […]

    26 دلو سوویت یونین کی شکست کے حوالے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    26 دلو سوویت یونین کی شکست کے حوالے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    26 دلو بمطابق 15 فروری وہ دن ہے،جب افغانوں نے اپنے متعال رب جل جلالہ کی نصرت سے دنیا کے عظیم مادی قوت کو سرنگوں کیا  اور ساتھ ہی خلق اور پرچم کے نام سے اس کے حلقہ بگوشوں کو دنیا کے سامنے ذلیل اور شرمندہ لا کھڑا کیا۔ یہ 1367 ھ ش بمطابق 1989ء […]

    ہر طرف سے جارحیت کے خاتمے اور امن کی صدائیں
    2020-02-09

    ہر طرف سے جارحیت کے خاتمے اور امن کی صدائیں

    ہفتہ وار تبصرہ بہترین پیشرفت یہ ہے کہ اب افغان عوام اور خاص کر ملک کے سیاسی طبقات اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ افغانستان میں موجودہ بحران اور جنگی مصائب کے  دوام کی بنیادی وجہ بیرونی جارحیت ہے اور جب تک بیرونی افواج ملک سے نہیں جاتیں،یہ موضوع حل نہیں ہوگا۔ حالیہ دنوں […]

    اہل فلسطین کے حق پر ایک اور تجاوز
    2020-01-31

    اہل فلسطین کے حق پر ایک اور تجاوز

    ہفتہ وار تبصرہ تقریبا 70 برس سے زیادہ عرصہ  بیت چکا ہےکہ فلسطین مظلومیت اور حقہ حقوق سے محرومیت کی علامت بن چکا ہے۔  روئے زمین کے مظلوم ترین عوام فلسطینی مسلمان ہیں ،جس کی  تاریخی  سرزمین (فلسطین) کی 85٪زمین پر زبردستی قبضہ کیا جاچکا ہے اوراہل فلسطین کی نصف آبادی ہمسائیہ ممالک اور دنیا […]

    go Up