نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ اب تک ملک کے مسئلے کی حل کی خاطر استعمار اور اس کے حواریوں کی جانب سے حقیقت ثابت نہ ہوسکا، بلکہ صلح کے مقدس نام سے ناجائز فائدہ اٹھارہا ہے۔ تقریبا گذشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے نام جھوٹی لڑائی کے تحت افغان عوام کے جائز حقوق […]
تقریبا سترہ سال سے استعمار مسلسل طور پر مجاہدین پرالزام لگارہا ہے کہ جنگ پسند ہے، امن و امان نہیں چاہتا۔ مگرجب چند روز قبل امارت اسلامیہ نے ایک روشن اور حقائق پر مبنی کھلے خط کےذریعے استعمار کو امن اور مذاکرات کی تجویز پیش کردی۔ بدقسمتی سے! استعمار نے جنگ پسند پالیسی کی […]
امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس نے 06/ فروری 2018ء کو اراکین سینٹ سے خطاب کے دوران اس وقت عینی اور زمینی حقائق کے خلاف اظہارات کیے، جب انہیں والٹر جونز نے کہا تھا کہ ” افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے “۔ اور بعد میں امریکی بحریہ کے کمانڈر چوک کولک نے اس بات کے متعلق […]
چندروز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےسالانہ خطاب میں کہا کہ طالبان کیساتھ امن مذاکرات نہیں کرینگے۔ ایسی حالت میں امریکی فوجیوں، ٹینکوں اور طیاروں نے ہماری سرزمین کو قبضہ کرلی ہے، سولہ سالوں سے افغان عوام کو قتل ، افغانوں کے گاؤں اور گھروں پر بمباری کی جارہی ہے، لیکن اس کے باوجود […]
جب کوئی ملک مقبوضہ ہو، اس کے زمین اور فضا پر اجنبی حاکم ہو اور ملک کا نظام اجنبی اشاروں کے مطابق چل رہا ہو، طبعا وہاں امن و امان کی جگہ کو انارشزم اور ناامنی لے گی، کیونکہ عوام آزادی اور خودمختاری چاہتی ہے اوراس کے برعکس رژیم عوامی مطالبات کے مقابلے میں استعماری […]
یہ بات واضح ہے کہ استعمار جب جارحیت کرتی ہے، اقوام کی خودمختاری کو سلب ، عوام کی قتل عام اور گاؤں و بستیوں کو ملیامٹ کرتی ہے، اس کے پیچھے خصوصی مقاصد ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کے حصول تک مختلف طور طریقے اور فریبوں کو بروئے کار لاتے ہیں،جن افراد کیساتھ مقاصد کے […]
اگر ایک طرف دیکھاجائے تو بدون شک 06/ جدی 1358 ھش بمطابق 27/ دسمبر 1978ء افغان عوام کے المیہ کا آغاز تصور کیا جاتا ہے، اسی دن سابق سوویت یونین نے افغان مظلوم عوام کی مقدس سرزمین پر تمام عالمی اور انسانی قوانین کے خلاف چند ناخلف افغانوں کے تعاون سے براہ راست جارحیت کی، […]
قارئین کرام کو معلوم ہے کہ گذشتہ ہفتہ قندہار میں کابل انتظامیہ کے چند سابق عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چند موجودہ اراکین پارلیمینٹ بھی شرکت کی۔ انہوں نے کابل انتظامیہ میں موجود وسیع بدعنوانی اور اخلاقی فساد کو عیاں رتے ہوئے کہا کہ اس وقت بدعنوانی افراد کی سطح سے بلند ہوئی […]
افغان مقدس سرزمین پر امریکی قبضے اور عریاں جارحیت کے سترہ سال کے آغاز سے افغان مظلوم عوام پر وحشت کی تازہ لہر شروع ہوئی اور نام نہاد انسانی حقوق کے تحفظ کے دعویدار امریکہ کی جانب سے افغانستان پر انسانی جرائم جاری ہیں۔بمباریاں، رات کے چھاپے، بچوں، خواتین اور نہتے عوام کا قتل عام […]
اجنبی قوت کے بل بوتے افغان مظلوم ملت پر مسلط ہونے والی کابل انتظامیہ نہ صرف بدعنوانی کے پہلے مقام پر موجودہ ہے، بلکہ استعمار کے ظالمانہ معیار سے بھی موافقت نہیں رکھتی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی عوام کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کی خاطر ہمیشہ اور ہر میٹنگ میں مذکورہ انتظامیہ سے […]