• امروز: Saturday - 4 - May - 2024
  • ساعت :
    جلال آباد المناک سانحہ…کون جوابدہ اورکون بری؟!!
    2015-04-22

    جلال آباد المناک سانحہ…کون جوابدہ اورکون بری؟!!

    دنیا میں دلخراش سانحات کبھی کبھار رونما ہوتے ہیں اور سانحے کے متعلق مختلف النوع ردعمل سامنے آتے ہیں، عام طور پر ہر دلسوز سانحہ کے بعد متاثرہ ملک کے تمام باشندے بےچین ہوتے ہیں، حکومت کے حامی اور مخالفت تمام غم میں شریک رہتے ہیں۔ میڈیا، انفارمیشن نیٹ ورک اور ابلاغی ذرائع نے اپنے […]

    شکست کس کامقدر۔امریکہ یاطالبان؟
    2015-04-15

    شکست کس کامقدر۔امریکہ یاطالبان؟

    اگرزمینی حقائق کونہ دیکھاجائے تویہ فیصلہ کرنامشکل ہوگاکہ افغانستان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہوا؟امریکہ شکست سے ‏دوچارہوایاطالبان ؟ کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کوئی شکست سے دوچارہوتاہے توپھربھی وہ اپنی کامیابی ‏کادعویدارہوتاہے،انگریزاستعماراس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکرتاہے کہ افغانوں کے ہاتھوں اس نے شکست کھائی،امریکہ ‏کوافغانستان میں واضح شکست ہوچکی ہے […]

    امریکہ کی جانب سے توظیف شدہ انتظامیہ نفرتوں سے روبرو ہے!!!

    امریکہ کی جانب سے توظیف شدہ انتظامیہ نفرتوں سے روبرو ہے!!!

    جب اشرف غنی نے گذشتہ سال (29/ستمبر2014ء) کو صدارتی محل میں منعقد کیے جانے والے ایک تقریب کے دوران کابل دوہری انتظامیہ کی سربراہ کے طور پر حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری کے بعد کہاکہ “مؤثر ترین حکمرانی عوام کا مطالبہ ہے، عوام مزید کرپشن برداشت نہیں کرسکتا”۔ انہوں نے چند گھنٹے کے بعد نہایت […]

    بس یہی تعاون!!!؟
    2015-04-12

    بس یہی تعاون!!!؟

    مشترکہ حکومت کے دونوں سربراہان عین اور غین دوطیاروں میں دوقافلوں کے ساتھ ایک ہی مشترکہ ایجنڈا لے کر بالآخر کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے ۔ وہ جگہ جو ان کی امیدوں کا آخری ٹھکانہ ہے ۔وہ جو ان بیچارے جمہوریوں کے خالی کچکول کےلیے باباکا دربار ہے ۔ ہاں وہی واشنگٹن، عین اور غین کے […]

    2015-04-10

    امریکی قبضہ کوطول دینے کی وجوہات

    ہزاروں فوجیوں کی قربانی دینے اورکھربوں ڈالرکے ناقابل تلافی نقصان سہنے کامطلب ہرگزیہ نہیں کہ مستقبل قریب میں امریکہ افغانستان چھوڑکرمکمل انخلاکاارادہ رکھتاہے، اس کے سیاسی عزائم اورمنفی پروپیگنڈے کودیکھ کریہ اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ وہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلاء کے لئے قطعی طورپرتیارنہیں،امریکیوں کوصرف اپنے مفادات عزیزہیں۔ امریکہ چاہتاہے کہ وہ ایسے حالات پیداکرے […]

    امریکی منافقانہ پالیسی کا ایک اورمظاہرہ
    2015-04-08

    امریکی منافقانہ پالیسی کا ایک اورمظاہرہ

    ماہنامہ شریعت کااداریہ امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں اپنی فوج کو باقی رکھنے کا فیصلہ کرکے اپنی منافقانہ روش اورطوطاچشمی کا کھل کر ثبوت فراہم کردیاہے ۔ ۲۰۱۲میں جب امریکہ معاشی طورپر انتہائی نچلے سطح تک آگیا تھا ،امریکی قوم اس نتیجے پر پہنچ چکی تھی کہ افغانستان میں امریکہ کی سربراہی میں […]

    عربی مجلے الصمود کے مدیر اعلیٰ جناب احمد مختار سے گفتگو
    2015-03-25

    عربی مجلے الصمود کے مدیر اعلیٰ جناب احمد مختار سے گفتگو

    امریکا جنگ کا اختتام نہیں افغانستان سے باہر اسے مزید وسیع کرنا چاہتا ہے۔ عسکری ذرائع سے زیادہ امریکا میڈیا اور دیگر وسائل پر انحصار بڑھا رہا ہے ۔    جیسا کہ ہمارے قارئین جانتے ہیں حالیہ دنوں میں افغانستان میں سیاسی اور عسکری حوالے سے کچھ اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ان میں سے […]

    مولوی عبدالحکیم مرحوم ،ایک عہد ساز شخصیت
    2015-03-10

    مولوی عبدالحکیم مرحوم ،ایک عہد ساز شخصیت

    مولوی عبدالحکیم حقانی ان قابل قدر شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے روس کے خلاف جہاد، امارت اسلامی کی تاسیس اور پھر امریکا کے خلاف جہاد میں اہم کردار اد کیا۔ آپ نے ان تینوں مرحلوں میں اپنی ذمہ داری نہایت بحسن و خوبی انجام دی اور اسلامی نظاام کے نفاذ کیلئے اہم کارنامے انجام […]

    ملا راز محمد خنجری: ایک زندگی ایک بندگی
    2015-02-15

    ملا راز محمد خنجری: ایک زندگی ایک بندگی

       افغانستان آزادی بخشنے والی جنگوں کا ملک ہے۔ اس ملک کی آدھی سے زیادہ تاریخ جہاد اور مزاحمت سے بھری پڑی ہے۔ یہاں دنیا کی سب سے بڑی قوتوں کو مار پڑی ہے۔ افغانستان میں نیٹو اور امریکی فوجیوں کی شکست کے ساتھ عالمی سطح پر اس ملک کو استعمار کے قبرستان کا لقب […]

    مولانا عبداللہ ذاکری رحمہ اللہ
    2015-01-22

    مولانا عبداللہ ذاکری رحمہ اللہ

    ایک شخصیت، ایک زندگی، جس کی یادیں باتیں ابھی تک دلوں میں مہک رہی ہی صدیوں سے امت مسلمہ بڑے بڑے مصائب اور آزمائشوں کا شکار ہے۔ یورپ کی صنعتی اور سائنسی ترقی کے بعد پوری اسلامی دنیا کفریہ جارحیت خصوصا یورپیوں کے عسکری، سیاسی، فکری اور اقتصادی استعماری پنجوں میں جکڑی ہوئی ہے۔ مگر […]

    go Up