• امروز: Tuesday - 7 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-10-07

    فاریاب اور سرپل میں کاروائیاں جاری، چوکی فتح

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب اور سرپل صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی کے مرکز کے قریب واقع کٹھ پتلی انتطامیہ کی چوکیوں […]

    پکتیا، کمانڈوز اور فوجی کمپائن پر حملہ، 3 ہلاک، ٹینک تباہ

    کمانڈوز اور فوجی کمپائن پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع وزی زدران میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ چھاؤنی کے علاقے میں  کمانڈوز پر ہونے […]

    لوگر،سیکورٹی فورسز پر حملہ و دھماکہ، 4 ہلاک، گاڑی تباہ

    سیکورٹی فورسز پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ  پل عالم شہر کے جمعہ قلعہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار […]

    ہلمند ، پولیس پر حملہ، کمانڈر زخمی، محافظ ہلاک

    پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ باسولان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں پولیس کمانڈر شدید زخمی جبکہ ان کا محافظ […]

    غزنی، شلگر میں فوجی ٹینک پر دھماکہ، 3 ہلاک و زخمی

    کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ غزنی ضلع شلگر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صاحب کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر ہوا،جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک و […]

    میدان،جنگجوؤں اور فوجیوں کی چوکیوں پر حملہ، 7 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدا ضلع چک میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ نورخیل، دوران خیل، بکسمند، تتنگ اور علی شی کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں […]

    کنڑ،  فوجی چوکیوں پر مجاہدین کا حملہ، 4 اہلکار ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے دانگام اوروٹہ پور اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دانگام کے  زمان نامی چوکی کو مجاہدین نے سنائیپرگن کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار […]

    بغلان، دو وادیاں، 25 گاؤں اور 4 فوجی مراکز فتح

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دھنہ غوری میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپرٹ کے مطابق  چند روز سے مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے دو وادیوں پشقول اور صیاد میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے […]

    غزنی، چوکی پر مجاہدین کا قبضہ، 10 جنگجو ہلاک و زخمی

    مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےصوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صاحب خان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین اللہ […]

    گریشک و مارجہ میں حملے و دھماکے،3 ٹینک وگاڑیاں تباہ

    صوبہ ہلمند کے گریشک اور مارجہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں پر حملے و دھماکے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے علاقے حاجی زقوم کاریز کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ […]

    go Up