• امروز: Tuesday - 7 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-10-06

    شینڈنڈ،آرمی ٹینک بم کا شکار، پانچ اہلکار ہلاک

    نام نہاد نیشنل آرمی کے ٹینک پر صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے فوجی مرکز کے قریب ٹینک پرہونے والے دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

    خوست،پولیس و فوجیوں پر حملے ودھماکے، 3 ہلاک وزخمی

    پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست کے علی شیر، صبری اور باک اضلاع میں حملے  اور دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع علی شیر کے لنڈو اور قدقو کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی […]

    غزنی، پولیس گاڑی پر دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

    پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے مربوطہ امام حداد کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے 4 اہلکار زخمی […]

    احمدآباد، جنگجوؤں پر دھماکے،3 ہلاک و زخمی

    مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا ضلع ا حمدآباد میں دھماکے ہوئيں۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مچلغی کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں پر یکے بعدیگرے ہوئيں۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

    ہلمند،پولیس چوکی پرحملہ، گاڑی پر دھماکہ، ہلاکتیں

    صوبہ ہلمند کے صدرمقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و  واشیر اضلاع میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے […]

    سیدآباد،گشتی پارٹی پر مجاہدین کا حملہ، 2 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں امار ت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ کڈلک کے علاقے میں مجاہدین نے گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جو سہ پہر دو بجےتک جاری رہا،جس کے نتیجے […]

    شملزئی، فوجی چیک پوسٹ پر مجاہدین کا حملہ

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شملزئی میں آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015۔10۔05 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خشتہ بندر نامی چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس […]

    کابل،فوجی کاروان پر حملہ،11 گاڑیاں تباہ، 15 ہلاک

    کابل،فوجی کاروان پر حملہ،11 گاڑیاں تباہ، 15 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا، جبکہ ضلع قرہ باغ میں بم دھماکہ سے آ‌فسر ہلاک ہوا۔ تفصیل کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کابل، جلال آباد قومی شاہراہ پر سورئی تیژہ […]

    کابل، اینٹلے جنس سروس مرکز پر فدائی آپریشن کا مفصل رپورٹ

    کابل، اینٹلے جنس سروس مرکز پر فدائی آپریشن کا مفصل رپورٹ

    عزم جہادی آپریشن کےسلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین کابل شہر کے وسط میں اینٹلے جنس سروس مرکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ کابل شہر کے حلقہ نمبر3 کے مربوطہ علاؤالدین چوک پر واقع بدنام زمانہ کابل انتظامیہ […]

    بدخشان،کمانڈر سمیت 11 قتل، 19 لاشیں عمائدین کے سپرد

    بدخشان،کمانڈر سمیت 11 قتل، 19 لاشیں عمائدین کے سپرد

    مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک میں حملہ کیا، جبکہ ضلع وردوج میں مارے جانے والے فوجیوں کی لاشیں مزدور دشمن کے حوالے کردیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع بہارک کے یخشیر کے علاقے میں مقامی […]

    go Up