• امروز: Tuesday - 7 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-10-08

    بلخ، جنگجوؤں پرمجاہدین کا  حملہ، چار شرپسند زخمی

    مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگرہ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے بزوان کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 شرپسند زخمی ہوئيں۔

    قندوز شدید جھڑپیں، 6 ٹینک تباہ، 45 ہلاک و زخمی

    قندوز شدید جھڑپیں، 6 ٹینک تباہ، 45 ہلاک و زخمی

    کٹھ پتلی فوجوں اور امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے درمیان صوبہ قندوز  میں شدید جھڑپیں ہوئيں۔ تفصیل کےمطابق بدھ کےروز 2015-10-07 دن بھر قندوز شہر کے مربوطہ بالاحصار، حلقہ نمبر1، شہر کے چوک اور خان آباد بندر کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی جاری رہی، جس کے نتیجے میں […]

    ’’ماہنامہ شریعت‘‘کانیاشمارہ منظرعام پرآگیا ہے۔

    ’’ماہنامہ شریعت‘‘کانیاشمارہ منظرعام پرآگیا ہے۔

    ‏ ‏   امارت اسلامی کا ماہِ اکتوبر کا سرکاری میگزین ’’شریعت‘‘ اپنی تمام تر تازہ رونقوں کے ساتھ جلوہ افروز ہو گیا ہے، جس میں افغانستان کے تازہ جہادی و سیاسی حالات کے منظرنامے کو واضح ‏کرنے والی تحریروں سمیت قندوز کے بارے میں خاصی بہترین رپورٹس شامل ہیں۔ ‏   ’’ایسا نہیں کہ امیر المؤمنین […]

    قندہار،مجاہدین کے حملےو دھماکے، دوچوکیاں فتح، 28 ہلاک، غنائم

    صوبہ قندہار کے غورک، شوراوک اور ارغندآب اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکیوں اور کاروان کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے ضلع غورک کے شاہ کاریز کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں کی دو چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

    فاریاب، خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع اور وسیع علاقے فتح، غنائم

    فاریاب، خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع اور وسیع علاقے فتح، غنائم

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب کے خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع کے مراکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع گرزیوان کے مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور […]

    قندوز شہر اوراضلاع کے متعلق تازہ  ترین معلومات

    قندوز شہر اوراضلاع کے متعلق تازہ ترین معلومات

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں گذشتہ دس روز سے صوبہ قندوز کے صدر مقام، اضلا ع اور متعدد فوجی مراکز کو  مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے منظم اور منصوبہ بندی کے تحت  دشمن سے چھین لیے۔ قندوز شہر میں مجاہدین نے کئی مرتبہ مجاہدین اور شہریوں کی نقصانات کی روک کی خاطر […]

    مسجداقصی پر  اسرائیلی غاصبوں کی حالیہ حملوں کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    مسجداقصی پر  اسرائیلی غاصبوں کی حالیہ حملوں کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    کچھ عرصہ سے مسجد اقصی پر صہیونزم  رژیم کی غاصب فوجوں کے حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں حرم قدس کے اندر اور بیرون سے غصب شدہ فلسطین کے مربوطہ علاقوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ غاصب  صہیونستی نہایت بے رحمی اور ظلم سے حرم قدسی میں ان بے دفاع معتکفین […]

    2015-10-07

    قندوز اور ننگرہار میں 15 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے قندوز اور ننگرہار صوبوں میں 15 سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ کئی روز کے دوران صوبہ قندوز ضلع چاردرہ کے مربوطہ علاقوں میں 12 سیکورٹی اہلکار محمدیونس، خالد زبیر، محمدوزیر، محمدعثمان، عبدالحکیم ، عبدالغفور، عبدالمتین، محمدفرید، […]

    فراہ، فوجی و ضلعی مراکز اورچوکیوں پر حملہ، لڑائی جاری

    صوبہ فراہ کے پشت رود، بالابلوک اور فراہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی و ضلعی مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع پشت رود کے مسو، چاردہ، برنگک، دوکین اور چارماس کے علاقوں […]

    قندہار، پولیس گاڑی پر دھماکہ، کمانڈر سمیت 3 ہلاک

    پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے سروچاھان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر نیک سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی […]

    go Up