• امروز: Tuesday - 7 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-10-09

    لغمان،فوجی بیس پر مجاہدین کا حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سپینہ تھانہ کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو سوا […]

    گریشک، موسی قلعہ و لشکرگاہ میں 3 ٹینک اور ایک گاڑی تباہ

    صوبہ ہلمندکے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و موسی قلعہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے ٹمپی کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا او […]

    کابل، پولیس گاڑی پر مجاہدین کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکارو ں گاڑی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ کابل، جلال آباد قومی شاہراہ پر استحکام پل کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر گھات کی صورت میں […]

    جوزجان،پانچ سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے

    صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ میں پانچ سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے پر پانچ سیکورٹی اہلکاروں نورالدین ولد قلچ،  شکراللہ ولد آق محمد، محمود ولد اللہ مراد، عبدالواحد ولد عبدالغفار اور عبدالہادی ولد زر محمد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین […]

    پشتون زرغون، چوکیوں پر حملہ، کمانڈر ہلاک، 2 زخمی

    مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق دشت میزان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری […]

    فاریاب ، بلخ و بامیان میں فورسز پر حملے، دو ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، بلخ اور بامیان صوبوں میں فورسز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع چہلگزی کے قلعہ کہنہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار مارا […]

    سنگ آتش،  مجاہدین کی کاروائی، وسیع علاقے فتح

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے آب کمری، نرو، چائے سنگی، درگوش بند، پشتی ہاوار، بالاخانہ، اشلاغ چاہا اور دیگر علاقوں میں کٹھ پتلی […]

    ننگرہار، جنگجوؤں کے مرکز پر میزائل حملہ، 2 ہلاک

    جنگجوؤں کے مرکز پر امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں میزائل داغے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے مؤمن آباد کے علاقے شہیدان قلعہ کے مقام پر واقع کٹھ پتلی فوجوں کے مرکز پر مارٹرتوپ کے 12 […]

    فراہ رود، چوکیوں پر حملہ، نائب کمانڈر سمیت 21 ہلاک

    فراہ رود، چوکیوں پر حملہ، نائب کمانڈر سمیت 21 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کاروان گاہ کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں کی تین چوکیوں پر ہلکے و […]

    کابل،پولیس گاڑی پر دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع کلکان میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے قلعہ اخوند کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

    go Up